اڑھائی انچھر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) ڈھائی لفظ، (مراداً) مختصر اور پر تاثیر باتیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) ڈھائی لفظ، (مراداً) مختصر اور پر تاثیر باتیں۔